مقبوضہ کشمیر میں 63 ویں روز بھی کرفیو، کھانے پینے کی اشیا ختم، کشمیری زندہ درگور

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاون 63 ویں روز بھی جاری رہا ، کاروبارِ زندگی اور مواصلاتی نظام معطل ہے، کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع، کھانے پینے کی اشیا کی شدید قلت، گھروں میں طویل قید اذیت ناک ہو گئی۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی…

میرپور آزاد کشمیر ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، عمارت زمین بوس، 3 افراد زخمی

میرپور: میرپور آزاد کشمیر میں 24 ستمبر کے زلزلہ کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، گز شتہ رات 3 بجے کے قریب آنے والے آفٹر شاکس سے پولٹری فارم کی عمارت زمین بوس ہو گئی، ملبے تلے دب کر 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا…

قندیل بلوچ قتل کیس‘ انٹر پول کی کارروائی، مفرور اشتہاری ملزم گرفتار

ملتان: ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مفرور اور اشتہاری ملزم عارف کو انٹر پول کے زریعے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس زرائع کے مطابق مقتولہ کے بھائی ملزم عارف کو پولیس تھانہ مظفر آباد کے حوالے کر دیا گیا ہے

اوکاڑہ، رقم کے تنازع پر بھائی نے بھائی کی جان لے لی

اوکاڑہ: پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں ایک شخص نے لین دین کے معمولی تنازع پر اپنے حقیقی بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق اوکاڑہ قصبہ ٹھٹھہ چاکر کے رہائشی لیاقت نامی شخص کا اپنے بھائی صابر سے رقم کی لین

امریکی فنانس بل میں بھارت سے مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن:  امریکی سینیٹ کمیٹی نے فنانس بل میں پیش کی گئی ترمیم میں بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن، کرفیو کے خاتمے اور مواصلاتی روابط کی مکمل بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2020 کے لیے اسٹیٹ فارن آپریشنز اپروپریشن بل سے منسلک…

نیب آج کے بعد کسی کو فون نہ ٹیکس معاملات میں مداخلت کریگا، نیب بے لگام نہ مدر پدر آزاد ہے ،…

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے سامنے نیب سے متعلق تاجروں کے تحفظات کو بلاجواز قرار دے دیا۔ ٹیکس لگانے اور ٹیکس میں اضافے میں نیب کا کوئی…

شاہ محمود قریشی کی وزیراعظم عمران خان کو67 ویں سالگرہ پرمبارکباد

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اللہ وزیراعظم عمران خان کو صحت بھری زندگی دے تاکہ وہ قوم کی امنگوں اور نئے پاکستان کا خواب پایہ تکمیل تک پہنچا سکیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کو…

ہماری جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی اب ختم ہوگی ، اس کا میدان پورا ملک ہوگا،مولانا فضل الرحمان

پشاور:  جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی، اس کا میدان پورا ملک ہوگا، اسلام آباد پہلا پڑا وہوگا،، بی اور سی پلان کی طرف بھی جائیں گے، انسانی سیلاب سے حکمران تنکے کی…

سندھ میں اجرک کے لوگو والی نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی:  محکمہ ایکسائز سندھ نے سندھی اجرک کے لوگو سے بنی گاڑیوں کی جدید نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔سیکریٹری ایکسائز عبدالحلیم شیخ کے مطابق پہلے مرحلے میں تین لاکھ گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کے لیے نمبر پلیٹ بنوائی جائیں گی۔چپ والی…

لسبیلہ، کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 11 زخمی

لسبیلہ:  مکران کو سٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب کوچ الٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو نیول ہسپتال اور ماڑہ منتقل کر دیا گیا۔ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب پسنی سے کراچی آنے والی کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،…