نوویک جوکووچ نے جاپان اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

ٹوکیو : ورلڈ نمبر ون سربیا کے نوویک جوکووچ نے جاپان اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے جان ملمین کو شکست دی۔ اتوار کو جاپان میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں سربین سٹار نوویک جوکووچ نے ا?سٹریلیا کے جان…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) کھیلا جائے گا

اسلام آباد :  پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (ا?ج) پیر کو قذافی سٹیڈیم، لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ مصنوعی روشنیوں میں شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم سری لنکا کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی…

کائل ملز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بائولنگ کوچ مقرر

کولکتہ:  کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سابق کیوی فاسٹ بائولر کائل ملز کی خدمات حاصل کر لیں، کائل ملز ا?ئندہ انڈین پریمیئر لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بائولنگ کوچ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری نبھائیں گے۔ کائل ملز نے نیوزی لینڈ کی جانب سے 170 ون ڈے…

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے درمیان چوتھا ون ڈے 9 اکتوبر کو کھیلاجائے گا

ویلنگٹن :  نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ 9 اکتوبر کو کھیلاجائے گا۔ مہمان ٹیم بنگلہ دیش کو یوتھ سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور ا?خری ون ڈے میچ 13 اکتوبر…

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 203 رنز سے ہرا دیا

وشاکھاپٹنم :  بھارت نے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 203 رنز سے ہرا کر تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، مہمان ٹیم جنوبی افریقہ 395 رنز کے تعاقب میں 191 رنز بنا کر ا?ئوٹ ہوگئی، ڈین پیڈٹ نے نصف سنچری بنائی، محمد شامی نے…

گزشتہ شب بارش کے سیلابی پانی نے واشک کے ضلعی ہیڈکواٹر سمیت گردونواع کے علاقوں میں تبائی مچادی ہے…

واشک: جمعیت علما اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے واشک حاجی زابد علی ریکی نے کہا ہے کہ گزشتہ شب بارش کے سیلابی پانی نے واشک کے ضلعی ہیڈکواٹر سمیت گردونواع کے علاقوں میں تبائی مچادی ہے موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں تغیانی اور نشیبی…

مخالفین کی پرواہ نہیں اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں،ماہ نور

لاہور: ہماری شوبز انڈسٹری میں حسد کی بھر مار ہے مگر میں حاسدین ومخالفین کی پرواہ نہیں اپنے کام پر توجہ دیتی ہوںان خیلات کا اظہار پاکستان شوبز انڈسٹری مایہ ناز ماڈل ،اداکارہ و ٹی وی میزبان ماہ نور نے ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے…

سکھر زہریلے کھانے سے باپ اور 3 بیٹے جاں بحق

سکھر: سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں مضرِ صحت زہریلا کھانا کھانے سے متاثرہ باپ اور بیٹا کراچی لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے، مرنے والوں میں باپ اور 3 بیٹے شامل ہیں۔سکھر کی تحصیل پنو عاقل کے گاوں…

کوہ سلیمان کے برساتی ندی نالوں میں طغیانی

راجن پور: راجن پور شہر اور گرد و نواح میں رات سے وقفے وقفے سے بارش جاری ہے ، کوہِ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں بارش سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔فلڈ کنٹرول روم کے مطابق برساتی ندی نالوں میں سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے،…

مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل نہیں ہو گا، مشعال ملک

کراچی:  حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ اقوام متحدہ کو نوٹس دے اب مسئلہ کشمیر مذاکرات سے حل نہیں ہو گا ہم 50 سال سے مذاکرات ہی کر رہے ہیں لیکن بھارت نے ہمیں مسلسل دھوکے میں ہی رکھا۔ ایک نجی ٹی وی…