زلزلہ 2005 کی چودھویں برسی پربالاکوٹ میں تمام تجارتی مراکز بند جب کہ صبح 8 بج کر52 منٹ پرایک منٹ کی…
بالاکوٹ: زلزلہ 2005 کی چودھویں برسی پربالاکوٹ میں تمام تجارتی مراکز بند جب کہ صبح 8 بج کر52 منٹ پرایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی،زلزلے کوچودہ سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود خاندان تاحال خستہ حال شیلٹروں میں زندگی بسرکرنے پر مجبور، نیو بکریال…
