بین اسٹوکس اہلیہ پر تشدد کے الزام کی زد میں آگئے
لندن: انگلش آل رائونڈر بین اسٹوکس اہلیہ کلیری پر تشدد کے الزام کی زد میں آگئے تاہم دونوں کی جانب سے اس بارے میں رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے صفائیاں پیش کی گئی ہیں۔ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے اسٹوکس کو گذشتہ ہفتے…
