غیر ملکی فنڈنگ کیس، ا لیکشن کمیشن کے اسکروٹنی کمیٹی پر پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے لیئے بنائی گئی اسکروٹنی کمیٹی کی کاروائی خفیہ رکھنے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے اسکروٹنی کمیٹی کو اپنا کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی اور فریقین کو 14 اکتوبر کو…

ہم نے معیشت کے لیے مشکل فیصلے کیے ہیں اور اب صورت حال دن بدن بہتر ہو رہی ہے

کرا چی: گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ ہم نے معیشت کے لیے مشکل فیصلے کیے ہیں اور اب صورت حال دن بدن بہتر ہو رہی ہے، 2016 سے تجارتی خسارہ بڑھنا شروع ہوا، ایکسچنج ریٹ ایڈجسٹ نہ ہونے سے زرمبادلہ ذخائر کم ہونا شروع ہوئے،گورنر…

تیونس، پابند سلاسل صدارتی امیدوار پولنگ سے قبل رہا

تیونسیا:  صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ 13 اکتوبر اتوار کو ہوگی جس سے قبل تیونس کی اپیل کورٹ نے صدارتی امیدوار نبیل القروی کو رہا کردیا۔میڈیا ٹائیکون نبیل قروی کو اگست میں صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے سے قبل منی لانڈرنگ اور ٹیکس…

بنگلا دیش، نوبل انعام یافتہ ماہرِ معاشیات کے وارنٹ جاری

ڈھاکا: بنگلا دیش کی مقامی عدالت نے ماہرِ معاشیات اور نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے۔بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی عدالت نے محمد یونس کے خلاف ان کی کمپنی کے ملازمین کی برطرفی سے متعلق مقدمے کی سماعت میں…

بھارت، مودی کی حفاظت کیلئے جدید امریکی طیاروں کی خریداری

نئی دہلی:  بھارت نے اپنے صدر رام ناتھ، نائب صدر وینکیانائڈو اور وزیراعظم نریندر مودی کی حفاظت کے لیے امریکہ سے دو طیارے خرید لیے ہیں جو دفاعی نظام سے لیس ہیں۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق میزائلوں اور دفاعی نظام سے لیس بی777 طیارے جولائی 2020…

پیرس، چور کمال مہارت سے 8 لاکھ ڈالرز کی قیمتی گھڑی ہاتھ سے اتارکر لے گئے

پیرس: پیرس میں چور جاپانی شہری کے ہاتھ سے لاکھوں ڈالر مالیت کی قیمتی گھڑی لے کر فرار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی شہری پیرس میں اپنے ہوٹل سے سگریٹ لینے کے لیے باہر نکلا تو تقریبا 8 لاکھ 40 ہزار ڈالر ز مالیت کی ہیروں کی گھڑی ہاتھ میں…

بھارت، کالے جادو کا چکر، میاں بیوی سنگسار

نئی دہلی:  بھارتی ریاست اڑیسہ میں میاں بیوی کالے جادو کے چکر میں اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، گائوں کے لوگوں نے دونوں کو سنگسار کر کے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اڑیسہ پولیس کو ضلع مایوربھان سے تعلق رکھنے والے قبائلی…

برطانیہ،سمندر سے اسامہ بن لادن سے مشابہہ سی پی برآمد

لندن: القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد سے اب تک لاش سامنے نہیں آئی جب کہ اس حوالے سے بہت سی قیاس آرائیاں بھی ہیں لیکن ایک برطانوی جوڑے کے ہاتھوں سمندر سے ایسی چیز لگی جو نہ صرف اسامہ بن لادن سے مشابہ ہے بلکہ ایک نظر میں…

شام میں ترکی کو آپریشن کی جازت نہیں دی، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن:  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی کو شام میں فوجی کارروائی کی اجازت نہیں دی، ترکی کے حفاظتی خدشات درست ہیں لیکن امریکا آپریشن کے خلاف ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹی وی چینل پی بی ایس کو انٹرویو…

سری لنکن ٹیم نجی ائیرلائن سے براستہ دبئی وطن روانہ ہوگئی

لاہور:  سری لنکن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان مکمل کرکے لاہور ائیرپورٹ سے نجی ایئرلائن کے ذریعے براستہ دبئی وطن روانہ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم دورہ مکمل کرکے قذافی اسٹیڈیم سے ایئرپورٹ پہنچی، جہاں ٹیم کوسخت سیکیورٹی کے حصارمیں رکھا…