ایل این جی کیس، شاہد خاقان، مفتاح اساعیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد:  احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور شیخ عمران الحق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 اکتوبر تک توسیع کر دی۔جمعہ کو ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

ڈسپلن کی خلاف ورزی، پاک فوج کے 3 میجر انضباطی کارروائی پر برطرف،دو کو قید بامشقت

راولپنڈی :  ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پاک فوج کے 3 میجرز کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا جب کہ دو افسران کو قید بامشقت کی سز سنا ا دی گئی، افسران اختیارات کے غلط استعمال اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے۔

کراچی،پارک انتظامیہ کی غفلت، 5 سالہ بچہ زیر زمین ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی:  کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد شادمان ٹائون کے پارک میں 5 سالہ بچہ کھیلتے ہوئے زیر زمین ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، بچے کی شناخت ریحان ولد عرفان کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد نے پارک انتظامیہ کے

سپریم کورٹ،مشرف رسول کی بطور سی ای او پی آئی اے تقرری غیر قانونی قرار

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے مشرف رسول کی بطور سی ای او پی آئی اے تقرری غیر قانونی اور غیر شفاف قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ تقرری دوستوں کو نوازنے کی بری مثال ہے، مشرف رسول کی تقرری میں عوامی مفاد کا خیال نہیں رکھا گیا،

وادی جنت نظیر جیل میں تبدیل، کشمیریوں کا کاروبار زندگی مفلوج ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں کرفیو کو 2 ماہ سے زائد عرصہ ہو گیا، وادی جنت نظیر جیل میں تبدیل اور کشمیریوں کا کاروبار زندگی مفلوج ہے

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان

لاہور:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد مولانا نے اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ دیا تھا

وزیراعظم کا عالمی میڈیا کے دوہرے معیار پر حیرت کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عالمی میڈیا کے دوہرے معیار پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالمی میڈیا ہانگ کانگ میں احتجاج تو دکھا رہا ہے لیکن مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو نظر انداز کر رہا ہے، تین دہائیوں میں حق خودارادیت

کردوں پر ترک حملے، امریکی ریپبلیکن پارٹی کا ترکی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن:  ریپبلکن ارکان نے کہا ہے کہ ترک صدراور ان کی حکومت کو شمالی شام میں ہمارے کرد اتحادیوں پر بے رحمانہ حملے کی وجہ سے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں درجنوں ری پبلیکنز ارکان نے

ویتنام، حکام کا مشہور سیلفی پوائنٹ بند کرنے کا حکم

ہنوئی:  ویتنامی حکام نے ہنوئی میں واقع معروف ٹریک سائیڈ کیفیز کو حفاظتی خدشات کے پیش نظربند کرنے کا اعلان کردیا، جہاں سیاح آہستہ چلتی ٹرین سے کچھ انچ کے فاصلے پر بیٹھ کر شراب اور آئسڈ چائے لطف اندوز ہوتے ہیں۔تفصیلات کے

امریکا میں بغیر جِلد کے بچے کی پیدائش،10ماہ بعد مصنوعی جلد لگا دی گئی

واشنگٹن: امریکا میں بغیر جِلد کے بچے کی پیدائش ہوئی جسے زندگی دینے کے لیے 10 ماہ میں مصنوعی جِلد تیار کرکے بچے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔برطانوی جریدے ڈیلی میل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق 10 ماہ کے جابیری گرے