وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 22 اکتوبر کو طلب کرلیا ،ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 22 اکتوبر کو طلب کرلیا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا،قرضوں کی تحقیقات کیلئے بنے کمیشن اور نیب کو انفارمیشن دینے کی منظوری دی جائے گی،سستے گھروں کے لیے 5…
