مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں روس بالواسطہ شامل ہوگیا، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران روس بالواسطہ طور پر ایران کی مدد کر رہا ہے اور اسے امریکی اہداف پر حملوں کے لیے خفیہ معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے ایران کو امریکی جنگی جہازوں…
