امید کرتے ہیں کہ میاں صاحب کی مجھے کیوں نکالا کی گردان اب ختم ہو جائے گی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ میاں صاحب کی"مجھے کیوں نکالا"کی گردان اب ختم ہو جائے گی،