سائنس دانوں نے نئی قسم کا سیارہ دریافت کر لیا
سائنس دانوں نے نئی قسم کا سیارہ دریافت کیا ہے جس میں میگما کا ایک دائمی سمندر موجود ہے اور یہ سمندر اپنے اندر گندھک کے وافر ذخائر رکھتا ہے۔
یہ نو دریافت شدہ سیارے کا نام L 98-59 d ہے جو زمین سے تقریباً 35 نوری سال کے فاصلے پر موجود…
