اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان صرف ’’امن میں حصہ دار ہے‘‘ خطے میں کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایرانی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اپنے عوام اور پوری دنیا سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے۔
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ گذشتہ برس دسمبر سے شام کے ادلب صوبے میں روسی حمایت سے جاری اسد رجیم کی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں ساڑھے تین لاکھ افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
ماسکو(این این آئی)روسی وزارت دفاع نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ 2020ء میں جدید ترین میزائل دفاعی نظام ایس 500 پرومیٹیوس کا تجرباتی عمل شروع ہوجائے گا۔
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی ثقافت کے اظہار اور اس کی نمائندگی کرنے والے سب سے بڑے قومی ثقافتی میلے الجنادریہ کو ایک سال کے تعطل کے بعد وزارت ثقافت کے زیراہتمام معقد کرنے کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔
ٹورنٹو(ای این آئی)برطانوی شہزادہ ہیری اپنی اہلیہ میگھن مارکل اور بچے کے ہمراہ کینیڈا میں قیام کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے برطانیہ کے شاہی خاندان کی ناراضی کے باوجود شاہی ذمہ داریوں سے سبکدوشی کا اعلان کرکے ایک نئی روایت قائم کی ہے
واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینٹرل کمانڈ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایران کی جانب سے امریکی فوجی اڈوں پر کیے گئے میزائل حملوں میں 11 امریکی فوجی زخمی ہوئے تھے