ٹرمپ بہت بھولا، ایران جنگ میں پھنس چکا، سابق امریکی وزیر دفاع
امریکا کے سابق وزیر دفاع لیون پینیٹا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بہت بھولا کہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران جنگ میں پھنس چکے ہیں۔
واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو میں لیون پینیٹا نے کہا کہ موجودہ امریکی صدر آگے چٹان اور پیچھے کھائی والی صورتحال میں پھنس چکے…
