ترکی کی مختلف کمپنیوں کا بلوچستان میں سرمایہ کاری کیلئے اظہار دلچسپی

کوئٹہ/اسلام آباد ( این این آئی) ترکی کی مختلف کمپنیوں نے بلوچستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کااظہار کیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پربلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون نے گزشتہ روزاسلام آباد میں ترک…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو مئیر اسلام آباد کی معطلی کی سفارش پر عملدرآمد سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو مئیر اسلام آباد کی معطلی کی سفارش پر عملدرآمد سے روکتے ہوئے کہاہے کہ 21 فروری تک وفاقی حکومت مئیر اسلام آباد کے خلاف کارروائی نہ کرے

پاکستان کو سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال سے آگاہ کرنا چاہیے، ملیحہ لودھی

نیویارک (این این آئی)اقومِ متحدہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال سے آگاہ کرنا چاہیے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) ہوگا ،بارہ نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس(کل)18فروری کو ہوگا جس میں ترک صدر کے دورہ پاکستان میں معاہدوں سے متعلق کابینہ کواعتماد میں لیاجائیگا۔تفصیلات

ایف بی آر نے پنجاب اور سندھ میں 25 سیاست دانوں کے خلاف تحقیقات تیز کردی

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے بے نامی زونز نے پنجاب اور سندھ میں 8 ارب روپے سے زائد کے اثاثے رکھنے والے 25 سیاستدانوں سے متعلق ہائی پروفائل کیسز میں تحقیقات کو مزید تیز کردیا۔