بحرین میں سعودی شہریوں کو 72 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کی ہدایت
منامہ(این این آئی)خلیجی ریاست بحرین میں قائم سعودی عرب کے سفارت خانے کی طرف سے سعودی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر وہ فضائی سروس سے ملک واپس نہیں جاسکتے تو وہ اگلے 72 گھنٹے کے اندر اندر شاہ فہد پل کے راستے مملکت میں واپس جاسکتے ہیں۔
