ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ توانائی نے تیل کی قومی کمپنی آرامکوکو ہدایت کی ہے کہ وہ آنے والے مہینوں کے دوران تیل کی روزانہ پیداوار 12.3 بیرل کی سطح برقرار رکھے۔
اسلام آباد (این این آئی)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قوم سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تمام اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کی مدد کی جائے۔ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس جنگ میں باقی سب چیزیں ثانوی…
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر ملک کے بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس کے سبب ہینڈ سینیٹائزر کی قلت پیدا ہونے پر عوام کو سرکاری سینیٹائرز کی دستیابی سے آگاہ کیا ہے۔