ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنےکا اعلان
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر ممکنہ حملوں کو مزید دس روز کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جھوٹی خبروں کے برعکس ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے، اسی لیے ایرانی توانائی تنصیبات پر…
