بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہ ملنا تاریخی حقیقت، انصاف کی بالادستی ناگزیر ہے، آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہ ملنا تاریخی حقیقت ہے۔
آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ملک بھر میں سابق وزیر اعظم کی برسی منائی جا رہی ہے۔…
