کوئٹہ میں چوری کی سب سے بڑی واردات، 4 گھروں سے 39 تولے سونا 52 کلو چاندی اور کروڑوں روپے کی نقدی…

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں چوری کی ایک سنسنی خیز اور بڑی واردات پیش آئی ہے، جہاں نامعلوم چوروں نے ایک ہی وقت میں ایک ہی خاندان کے چار گھروں کے تالے توڑ کر 52 کلو گرام چاندی، تقریبا 39 تولے سونا اور ایک کروڑ 20…

کوئٹہ میں گیس کی فراہمی کے نئے شیڈول کا اعلان، مخصوص اوقات میں گیس دستیاب ہوگی

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت شہر میں اب صرف مخصوص اوقات میں گیس دستیاب ہوگی۔ نئے شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی دن میں تین وقفوں میں کی جائے گی۔جاری کردہ…

ہنگول نیشنل پارک ‘نایاب فارسی چیتے کی موجودگی ریکارڈ، محکمہ جنگلی حیات متحرک

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقعہ ہنگول نیشنل پارک میں نایاب پرشین چیتے کی موجودگی دیکھنے میں آئی ہے سیکریٹری محکمہ فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف بلوچستان عمران گچکی نے بتایا ہے کہ ہنگول نیشنل پارک کے سپٹ کے علاقے کے قریب واقع…

کوئٹہ ‘ غیر رجسٹرڈ ڈیجیٹل کاروباروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے انفورسمنٹ مہم کا آغاز

کوئٹہ: بلوچستان ریونیواتھارٹی نے صوبے میں خدمات فراہم کرنے والے غیر رجسٹرڈ ڈیجیٹل کاروباروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے انفورسمنٹ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ کارروائی بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز (BSTS) ایکٹ کے تحت کی جا رہی ہے۔اتھارٹی کے مطابق…

تعمیری گفتگو کے خواہاں، ایران نیک نیتی سے مذاکرات کرتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں: جےڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان روانہ ہو گئے۔ امریکی نائب صدر اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات میں امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر…

بلوچستان: واپس نہ جانے والے افغان مہاجرین کے 100 سے زائد گھر مسمار

بلوچستان کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کاریزات علاقے میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز کردیا، 24 گھنٹے کی مہلت ختم ہونے کے بعد انتظامیہ نے کارروائی شروع کردی اور اب تک 100 سے زائد غیر قانونی گھروں کو مسمار کر…

لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہماری انگلیاں اب بھی ٹریگر پر موجود ہیں، ایران لبنانی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ اسرائیل کی لبنان میں دراندازی جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی…

پاکستان نے منفرد مقام حاصل کر لیا، دنیا میں امن کا داعی بن کر ابھرا ہے: نواز شریف

قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج دنیا میں پاکستان نے منفرد مقام حاصل کرلیا اور امن کا داعی بن کر ابھرا ہے۔ گورنر سندھ سید نہال ہاشمی کی آمد پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی…

ایران امریکا مذاکرات: غیر ملکی مندوبین و صحافیوں کو اسلام آباد پہنچنے پر ویزا کی سہولت

حکومت نے ایران امریکا مذاکرات کے لیے آنے والے غیر ملکی مندوبین و صحافیوں کو اسلام آباد پہنچنے پر ویزا دینے کا اعلان کر دیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر لکھا ہے کہ پاکستان میں امیگریشن حکام انہیں آمد پر ویزا جاری کریں گے، اسلام…

آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم دستور کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات جاری کئے ہیں۔ یومِ دستور کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ 1973 کا آئین پاکستان کی جمہوری شناخت، وفاقی توازن اور شہری حقوق کی ضمانت…