گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان
پاکستان گڈزٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے گڈزٹرانسپورٹ کے کرایے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا۔
پاکستان گڈزٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی…
