عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے۔ صوبائی دارالحکومت میں ڈیجٹیل میڈیا لیڈر شپ کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دنیا میں سیاسی حالات بدل رہے ہیں، ساؤتھ ایشیا میں…

وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، علاقائی امن عمل پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف کو آج قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے ٹیلی فون کیا۔ پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں جاری امن کی کوششوں پر پیش رفت…

شام کے صدر نے اپنے بھائی کو اہم سرکاری عہدے سے ہٹا دیا

شام کے صدر احمد الشرع نے کو کئی اعلیٰ سرکاری عہدوں پر ردوبدل کیا ہے جس میں اپنے بھائی کو بھی ایک اہم عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا صنعا کی رپورٹس کے مطابق احمد الشرع کے بھائی مہر الشرع پر اقربا پروری کے الزامات لگائے گئے تھے۔ مہر…

این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے رواں سال گرمی گزشتہ برس سے زیادہ پڑنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ مئی کےپہلےہفتے میں گرمی کا پہلا اسپیل تومحض ٹریلرتھا،ملک میں گرمی کی شدید لہرچند روز بعد آئے گی،این ڈی ایم اےکی جانب سےہیٹ ویو الرٹ جاری…

دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے۔ ایرانی صدرمسعود پزشکیان کاکہنا ہےکہ ملک میں توانائی کےاستعمال میں کفایت شعاری کو فروغ دینا ضروری ہے،ملک کو اس وقت توانائی کےمسئلے پر…

مزید 4077 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور

سعودی عرب میں پاکستانی عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، مزید 4077 حجاج کرام سعودی عرب پہنچ گئے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق پاکستانی عازمین کی مجموعی تعداد 56 ہزار 272 ہوگئی،80فیصد پاکستانی عازمین مکہ اور20فیصد عازمین مدینہ…

مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا

مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا ہسپانوی حکام کاکہنا ہےکہ کروز شپ میں مسافر اورعملے کے ارکان بھی موجود ہیں،مسافروں کو چھوٹی کشتیوں کےذریعے ساحل تک منتقل کیاجائےگا،کسی بھی مسافر میں اب تک…

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس کانفرنس کے موقع پر عہدیداروں سے سائیڈ لائنز میں ملاقاتیں کیں جس دوران انہوں نے جنوبی ایشیا میں مشترکہ ترقی اور جدت کے لیے علاقائی اداروں کے درمیان تعاون مضبوط بنانے پر…