چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

چین نے ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا کہ تنازع کا جلد حل خطے کے مفاد میں ضروری ہے، مذاکراتی چینل کو جلد از جلد دوبارہ کھولا جانا چاہیے،مکمل…

امریکا اور چین کے درمیان بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، امریکی صدر کا دعوی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہاصدرشی جن پنگ سےکئی امور پرگفتگو ہوئی جو اچھی رہی، چین مرحلہ وار اپنی مارکیٹ کھولے…

آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط، نئے بجٹ میں 430 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا منصوبہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر 11 نئی کڑی شرائط عائد کردیں،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر 430 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 15…

انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

ایرانی نژاد ماڈل اور اداکارہ مندانا کریمی نے تقریباً 16 سال انڈیا میں گزارنے کے بعد ملک چھوڑنے کا اعلان کر کے شوبز حلقوں اور سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اپنی بے باک رائے اور ایران میں جاری حالات پر کھل کر اظہار کرنے کے باعث وہ…

پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا سے پہلی بار 60 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کیا ہے جبکہ پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش اور معدنیات کے شعبے میں مشترکہ کام کے مواقع ہیں۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک…

ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا تھا اور اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان سے اہم ملاقات بھی کی تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے ایک…

ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقدہ پروقار تقریبِ تقسیمِ اعزازات میں پاک فوج، فضائیہ اور بحریہ کے افسروں اور جوانوں کو قومی خدمات، بے مثال بہادری اور قربانیوں کے اعتراف میں اعلیٰ عسکری اعزازات سے نواز دیا۔ تقریب کے…

آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک فوج کی آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے، یہ ہتھیار اہداف کو…

سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا۔ ڈیونز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے۔ اس لیگ کو سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن نے منظوری دے دی۔ رپورٹس کے مطابق لیگ میں حال ہی میں ریٹائر ہونے والے…