وزیراعظم کو کراچی کے مسائل پر صحیح بریف نہیں کیا جارہا، مصطفیٰ کمال
کراچی : پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو کراچی کے مسائل پر صحیح بریف نہیں کیا جارہا۔
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے…
