ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی لگا رہے ہیں، حماد اظہر
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی لگا رہے ہیں۔
وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیرِ برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ حکومت اور عوام ماضی کے…
