مشکل کی اس گھڑی میں اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر مکران سمیت صوبے کے بارشوں برف باری اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد و بحالی کی کاروائیوں میں مزید تیزی کر دی گئیں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا کہ متاثرہ لوگوں…

نام نہاد لبرل طبقہ علماحق کو انتہا پسند اور دہشت گرد قرار دیتا ہے ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ایک جانب سے نام نہاد لبرل طبقہ علما حق کو انتہا پسند اور دہشت گرد قرار دیتا ہے جب ک دوسری جانب سے دھشت گرد بھی انہی علما کرام کو سیاسی اور…

ہفتہ وار بنیاد پر قیمتوں میں اضافہ، منی بجٹ کے بعد مہنگائی میں مزید شدت آئیگی : شیری رحمان

اسلام آباد : شیری رحمان نے کہا ہے کہ ‏ہفتہ وار بنیاد پر قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے، منی بجٹ کے بعد مہنگائی میں مزید شدت آئے گی۔ نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ…

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی :  سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں، تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے، پہلے روز حاضری میں نمایاں کمی رہی، اسکولز کالجز و جامعات میں کورونا ایس او پیز کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خیال رہے محکمہ تعلیم سندھ نے…

بلوچستان ، خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب ، اسلام آباد میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد : بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد میں آج موسم آبرالود رہنے اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش اور برفباری متوقع ہے۔ ملک میں مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا…

ہم نے اس وقت علم بغاوت بلند کیا جب آواز اٹھانے کی سزا موت تھی : مصطفیٰ کمال

کراچی : پاک سرزمین پارٹی(پی ایس پی ) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم نے اس وقت علم بغاوت بلند کیا جب آواز اٹھانے کی سزا موت تھی، کراچی کے لوگ ہمارے ساتھ ہیں،آج کے دور کے فرعونوں کا خاتمہ بھی جلد ہوگا۔ کراچی میں کارکنوں سے خطاب…

بلوچستان میں سی ٹی ڈی نے گذشتہ برس 183 دہشت گرد گرفتار کئے

کوئٹہ : سی ٹی ڈی بلوچستان نے 2021 میں دہشت گردی کے خلاف 198کارروائیوں میں 183 دہشت گرد گرفتار کئے ۔ ترجمان بلوچستان پولیس کےمطابق سی ٹی ڈی کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈٰی بلوچستان نے2021 کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں…

فنانس بل پر اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے، وزیراعظم کی وزرا کو ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں اور وزرا کو ہدایت دی ہے کہ فنانس بل کے حوالے سے اپوزیشن کے جعلی بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے،  ریفنڈ اور ربیٹ کے بارے میں عوامی کنفیوژن کو دور کیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران…

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا معاملہ سفارتی طور پر حل کر لیں گے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک افغان سرحد پر باڑ اکھاڑنے اور معاملے کو اچھالنے کا ذمے دار کچھ شرپسند عناصر کو قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ باڑ لگانے کے حوالے سے کچھ الجھنیں ہیں لیکن اس معاملے پر افغان حکومت سے بات کی جا رہی ہے۔ وزیر…