پیپلزپارٹی نے 13 سالوں میں کراچی کو کچھ نہیں دیا : مصطفی کمال
کراچی : پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا کہ سندھ میں 13 سالوں سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، ان سالوں میں کراچی کو کچھ نہیں دیا، سندھ میں ڈھائی لاکھ نوکریاں دیں کراچی و حیدرآباد کو ایک بھی نہیں دی گئی۔
پاکستان ہاؤس کراچی میں پریس…
