ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور اہلیہ کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے۔
