بلوچستان
گورنمنٹ پرائمری اسکول کلی عبدالرسول بگٹی میں سالانہ نتائج کا اعلان

ڈیرہ مراد جمالی میں سالانہ امتحانات 2025-26 کے نتائج کے اعلان کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات اور اسناد دی گئیں۔
مہمان خصوصی میر مقبول احمد عمرانی (DDEO) تھے۔ تقریب کے اختتام پر 28 فروری سے داخلہ مہم شروع کرنے کا اعلان کیا گیا۔


