ایس پی ڈولفن خالد محمود اعوان کا ڈولفن و ابابیل سکواڈ کے ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ

19

ترجمان اسلام آباد پولیس

ایس پی ڈولفن خالد محمود اعوان کا ڈولفن و ابابیل سکواڈ کے ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ

پٹرولنگ کو مزید موثر اور بامقصد بنائیں ، ایس پی ڈولفن

ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر انجام دیں، خالد محمود اعوان

غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی ہوگی، ایس پی ڈولفن

جرائم کی بیخ کنی کیلئے گشت کو مؤثر بنایا جائے، ایس پی ڈولفن

شہریوں سے حسن اخلاق سے پیش آئیں، ایس پی ڈولفن

شہریوں کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری اولین ترجیح ہے۔
ایس پی ڈولفن خالد محمود اعوان

Comments are closed.