چنگدو میں صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں عشائیہ

20

چنگدو میں صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں عشائیہ

عشائیہ کی میزبانی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سچوان کے پارٹی سیکرٹری وانگ شیاؤ ہوئی نے کی

صدر آصف علی زرداری، خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شرکت

سینیٹر سلیم مانڈوی والا، پاکستان کے سفیر برائے بیجنگ خلیل ہاشمی اور چین کے سفیر برائے پاکستان جیانگ زائی دونگ بھی عشائیہ میں شریک

صدر آصف علی زرداری نے وانگ شیاؤ ہوئی کی مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا

صدر نے کہا کہ ان کے خاندان کا چین سے چار نسلوں پر محیط خصوصی تعلق ہے

چینی میزبان نے 2008 سچوان زلزلے کے دوران پاکستان کی مدد پر شکریہ ادا کیا

عشائیہ کے دوران “دل دل پاکستان” وائلن پر بجایا گیا، جسے حاضرین نے بہت سراہا

پاکستان-چین دوستی اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

Comments are closed.