اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا لوئر دیر میں آپریشن کے دوران 10 خارجی دہشتگردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

23

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا لوئر دیر میں آپریشن کے دوران 10 خارجی دہشتگردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسپیکر سردار ایاز صادق کا آپریشن کے دوران شہید ہونے والے 7 جوانوں کو خراج عقیدت

اسپیکر سردار ایاز صادق کا فائرنگ میں 7 جوانوں کے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

سیکیورٹی فورسز کے شہداء کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شہداء کے اہلِ خانہ سے مکمل یکجہتی کا اظہار

پوری قوم شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق

دہشتگرد عناصر کا خاتمہ ناگزیر ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق

سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں وطن کے دفاع کی ضمانت ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق

قوم دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق

دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اسپیکر سردار ایاز صادق

اسپیکر سردار ایاز صادق کی شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا

Comments are closed.