کوئٹہ : بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز کے استعمال کا تحقیقات کا فیصلہ
کوئٹہ : بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کے فنڈز کے استعمال کا تحقیقات کا فیصلہ
کوئٹہ : سیکریٹری بلدیات کی جانب سے تمام بلدیاتی اداروں کے نام مراسلہ
کوئٹہ : تمام بلدیاتی اداروں کے اخراجات کا ریکارڈ اینٹی کرپشن ایسٹیبلشمنٹ کو حوالے کرنے کی ہدایت ۔
کوئٹہ : مراسلہ اینٹی کرپشن ایسٹیبلشمبٹ بلوچستان کی جانب سے ریکارڈ کی طلبی پر تحریر کی گئی ہے ۔
کوئٹہ : بلدیاتی اداروں کو ملنے والی رقوم کے استعمال میں بدعنوانی کی شکایات موصول ہوئی تھیں ، حکومت ذرائع
کوئٹہ : ان شکایات کے بعد محکمہ بلدیات کے فنڈز کا بڑے پیمانے پر چھان بین کا فیصلہ کیا گیا، حکومت ذرائع
Comments are closed.