چیر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

21

چیر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

خیبرپختونخوا میں 35 بھارت نواز دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتی ہوں، سینیٹر روبینہ خالد

بھارت نواز دہشتگردوں کو نیست و نابود کرنا ہماری متفقہ قومی ایجنڈا ہے، سینیٹر روبینہ خالد

خیبرپختونخوا کے عوام سمیت پوری قوم دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی پشت پر متحد کھڑی ہے، سینیٹر روبینہ خالد

آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کے 12 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس، سینیٹر روبینہ خالد

دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراجِ عقیدت، سینیٹر روبینہ خالد

شہداء کے خاندانوں سے دلی تعزیت و یکجہتی کا اظہار، سینیٹر روبینہ خالد

Comments are closed.