صدر آصف علی زرداری کا باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کو خراجِ تحسین

21

صدر آصف علی زرداری کا باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کو خراجِ تحسین

صدر مملکت کا بہادر سپاہیوں کی قربانی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

شہداء کا خون دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کو مزید مضبوط کرتا ہے: صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری کی بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی مذمت

افغان سرزمین کے دہشتگردی میں استعمال پر شدید تشویش ہے: صدر مملکت

افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: صدر آصف علی زرداری

پاکستان کو تشدد سے جھکایا نہیں جا سکتا: صدر زرداری

فتنہ الخوارج اور ان کے سرپرستوں کو شکست دی جائے گی: صدر آصف علی زرداری

Comments are closed.