: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا طالبعلم سید عبدالمتعین کے لیے خصوصی انعام کا اعلان

20

کوئٹہ، 13 ستمبر 2025ء

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا طالبعلم سید عبدالمتعین کے لیے خصوصی انعام کا اعلان

کوئٹہ: ایف ایس ای امتحانات میں صوبے بھر میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے عبدالمتعین کی وزیراعلیٰ سے ملاقات

کوئٹہ: وزیراعلیٰ کا عبدالمتعین کے تمام تعلیمی اخراجات سرکاری سطح پر اٹھانے کا اعلان

کوئٹہ: آئندہ 16 سال کے تعلیمی اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: ہونہار طلبہ صوبے کا قیمتی سرمایہ ہیں، حکومت ہر ممکن معاونت کرے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: عبدالمتعین کی محنت اور لگن لائقِ تحسین ہے، شاباش دیتا ہوں، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: عبدالمتعین اور ان کے والد کا وزیراعلیٰ کے اعلان پر اظہار تشکر

Comments are closed.