تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی۔
تھانہ کوہسار پولیس کی بڑی کارروائی۔
راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار۔
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی ،14 عدد قیمتی موبائل فون ,وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمونیشن برامد
گرفتار ملزمان کی شناخت علی حنظلہ اور ارسلان کے ناموں سے ہوئی ہے ،
گرفتار ملزمان کےخلاف متعدد مقدمات درج ہیں،
ملزمان نے تھانہ کوہسار تھانہ شالیمار آور تھانہ مارگلہ کے علاقوں میں وارداتیں کرنے کاانکشاف کیا ہے ،
ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی آئی جی اسلام آباد
منظم اور متحرک گینگز کےخلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق
Comments are closed.