صدر آصف علی زرداری کا قائداعظم کی 77ویں برسی پر خراجِ عقیدت

15

صدر آصف علی زرداری کا قائداعظم کی 77ویں برسی پر خراجِ عقیدت
• قائداعظم نے قوم کو شناخت، خودداری اور آزادی دی: صدر زرداری
• دو قومی نظریہ آج بھی درست ثابت ہو رہا ہے: صدر پاکستان
• بھارت میں اقلیتوں سے سلوک دو قومی نظریے کی سچائی کا ثبوت ہے۔ صدر زرداری
• پاکستان کا قیام ایک تاریخی اور ناگزیر فیصلہ تھا: صدر زرداری
• قائداعظم کا وژن—جمہوریت، انصاف، مساوات اور رواداری پر مبنی پاکستان ہے۔ صدر مملکت
• ہمیں قائد کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے آگے بڑھنا ہوگا: صدرِ پاکستان
• پاکستانی نوجوانوں کو مواقع، خواتین کو اختیار، اقلیتوں کو تحفظ دینا ہوگا۔ صدر مملکت
• جمہوریت اور قانون کی حکمرانی سے ہی روشن مستقبل ممکن ہے۔ صدر زرداری
• قائداعظم کی رہنمائی آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ صدر مملکت
• اتحاد، ایمان، اور قربانی ہمارے قومی سفر کا راستہ ہیں۔ صدرزرداری
• پاکستان چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے: صدرِ مملکت
• قائداعظم کے خواب کی تعبیر—ایک ترقی یافتہ، خوشحال اور مضبوط پاکستان ہے۔ صدر مملکت

Comments are closed.