سلطان آباد وفد کا جی بی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا دورہ
گلگت، 10 ستمبر 2025ء: سلطان آباد کے ایک وفد نے گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (GBDMA) ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت سلطان آباد ویلج کمیٹی کے صدر غلام قادر قلی نے کی۔
ملاقات میں بالائی سلطان آباد میں پانی کے چینل کی بحالی کے جاری کام پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ڈی جی جی بی ڈی ایم اے زاکر حسین نے وفد کو یقین دلایا کہ ادارہ اس منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے مکمل تعاون فراہم کرے گا۔
Comments are closed.