بلوچستان میں رول آف لاء روڈ میپ پر آٹھویں صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

18

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 10 ستمبر: یورپی یونین کی مالی معاونت اور یو این او ڈی سی کے اشتراک سے رول آف لاء روڈ میپ کے تحت آٹھویں صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ محمد حمزہ شفقات نے کی۔

اجلاس میں کریمنل جسٹس ریفارمز، اسمارٹ پولیسنگ، کیس مینجمنٹ اور ڈیجیٹل ٹولز پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ یورپی یونین اور یو این او ڈی سی نے بلوچستان میں ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Comments are closed.