گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز اور خیبر پختونخوا پولیس کو خراج تحسین

12

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز اور خیبر پختونخوا پولیس کو خراج تحسین

گورنر خیبرپختونخوا کا حملہ آور دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بہادری و پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف

گورنر خیبرپختونخوا کا دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونںوالے پولیس اہلکار کو خراج عقیدت

گورنر کی زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

دہشتگردوں کے خاتمہ کیلئے سیکیورٹی فورسز و پولیس کا پختہ عزم قابل ستائش ہے، فیصل کریم کنڈی

دہشتگردی سے پاک، پرامن خیبرپختونخوا کے لئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.