وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پریس کلب کے سامنے بیٹی کے علاج کے لئے مدد کی اپیل کرنے والے والد کی فریاد سن لی
کوئٹہ، 2 ستمبر 2025ء
ایک والد کی فریاد، حکومت کی مدد، دکھ بھری کہانی خوشیوں میں بدل گئی
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پریس کلب کے سامنے بیٹی کے علاج کے لئے مدد کی اپیل کرنے والے والد کی فریاد سن لی
بیمار بچی اور والد وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ مدعو، میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی ، والد کو حوصلہ دیا اور کیش مالی امداد کی
بچوں کی مسکراہٹ ہی اصل خوشی ہے، بی بی مرواہ کا علاج ہم کرائیں گے، میر سرفراز بگٹی
معصوم زندگی بچانے کا عزم، وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اقدام پر بچی کے والد کا اظہار تشکر
والد کی آنکھوں سے شکر گزاری کے آنسو، امید کی کرن جاگ اٹھی, آپ نے پہلے بھی ایک بیٹی کے بیرون ملک علاج کے لئے مدد کی تھی اب بھی آپ کی معاونت پر مشکور ہوں، والد کا اظہار تشکر
Comments are closed.