تربت: عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے وکلاء اور ججز کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ

19

10 ستمبر 2025

تربت: عوامی اعتماد کی بحالی کے لیے وکلاء اور ججز کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ

تربت: عدلیہ اور وکالت سے کالی بھیڑوں کا خاتمہ وقت کی ناگزیر ضرورت ہے، جسٹس روزی خان بڑیچ

تربت: وکیل اور ججز عوام کے اصل خادم ہیں، جسٹس روزی خان بڑیچ

تربت: عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچانا پورے عدالتی نظام کے لیے نقصان دہ ہے، جسٹس روزی خان بڑیچ

تربت: عدلیہ اور وکلاء کی مشترکہ کاوشوں سے نظام مزید شفاف اور مضبوط ہوگا، جسٹس روزی خان بڑیچ

تربت: عدالتوں میں آنے والے زیادہ تر سائلین غریب طبقے سے تعلق رکھتے ہیں، چیف جسٹس روزی خان بڑیچ

تربت: عدلیہ عوامی سہولت مراکز قائم کر رہی ہے جن میں ڈے کیئر، شیلٹر ہومز اور ویٹنگ رومز شامل ہوں گے، چیف جسٹس

تربت: عوامی احترام نہ کرنے والے عدالتی افسران کے خلاف کارروائی ہوگی، جسٹس روزی خان بڑیچ

تربت: بار کونسلز کو ووٹوں کے حصول کے لیے نظام خراب کرنے سے گریز کرنا چاہیے، چیف جسٹس

تربت: ٹاؤٹ ازم اور غلط پریکٹس کرنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، جسٹس روزی خان بڑیچ

تربت: کاپی برانچ کے قیام سے بیانات اور پیپر بکس غریب سائلین کو مفت فراہم ہوں گے، چیف جسٹس

تربت: انصاف کے حصول میں کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہے گی، چیف جسٹس

تربت: کالے کوٹ کی عزت دیانت، ایمانداری اور انصاف سے ہے، چیف جسٹس روزی خان بڑیچ

تربت: بعض مافیاز نے اپنے بچوں کو کالے دھندوں کو تحفظ دینے کے لیے وکالت میں داخل کیا، جسٹس روزی خان بڑیچ

تربت: ایسے عناصر کو وکالت کے نظام سے باہر نکالنا ہوگا، جسٹس روزی خان بڑیچ

تربت: وکلاء کی خود احتسابی سے کالی بھیڑیں اور مافیاز بار کونسلوں کو بلیک میل نہیں کر سکیں گے، جسٹس روزی خان بڑیچ

Comments are closed.