خیبرپختونخوا اسمبلی کے قواعد و ضوابط 2025 توثیقِ کی تقریب

19

10ستمبر 2025

خیبرپختونخوا اسمبلی کے قواعد و ضوابط 2025 توثیقِ کی تقریب

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں منعقدہ تقریب میں شرکت

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایوان سے خطاب

گورنر خیبر پختونخوا کی اسپیکر صوبائی اسمبلی ، وزیراعلیٰ کو اسمبلی کے قواعد و ضوابط 2025 توثیق پر مبارکباد

گورنر کا صوبائی اسمبلی میں اپنےخطاب میں صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لئے وزیراعلیٰ خیبرپختوبخوا کو ملکر کام کرنے کی پیشکش

وقت کا تقاضا ہے کہ صوبائی خودمختاری اور صوبے کو درست سمت پر لانے کیلئے متحد ہو کر کام کریں، گورنر کا اسمبلی میں خطاب

صوبائی اسمبلی قواعد و ضوابط 2025 کا اجراء پارلیمانی تاریخ کا سنگِ میل ہے، گورنرخیبرپختونخوا

قواعد و ضوابط محض تجدید نہیں بلکہ جمہوری اقدار اور ادارہ جاتی کارکردگی کے عزم کا اعادہ ہے،گورنرخیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا اسمبلی کے پہلے اسمبلی رولز 1973 میں گورنر خیبرپختونخوا کیجانب سے مرتب کیے گئے تھے،گورنر خیبرپختونخوا

گورنر ہاؤس اور صوبائی اسمبلی کا تعلق جمہوریت کے استحکام کا عکاس ہے، گورنرخیبرپختونخوا

37 سال بعد اسمبلی قواعد و ضوابط کی جامع تجدید موجودہ دور کے چیلنجز اور مستقبل کی ضروریات کے مطابق ہے،گورنرخیبرپختونخوا

مستحکم اور جدید قواعد کسی بھی قانون ساز ادارے کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

Comments are closed.