وزیرِاعظم کی خصوصی ہدایات پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کے پی میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ضلع بونیر کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کیے۔
وزیرِاعظم کی خصوصی ہدایات پر وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کے پی میں سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ضلع بونیر کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کیے۔
ہم اس مشکل گھڑی میں عوام کی خدمت کیلئے نکلے ہیں، یہ کام سیاست سے بالا تر ہے۔انجینئر امیر مقام
وزیرِاعظم کی ہدایت پر انجینئر امیر مقام کا ضلع بونیر کا دورہ
سیلاب متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم، جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت
یہ کام سیاست سے بالاتر ہے، عوام کی خدمت کیلئے نکلے ہیں: امیر مقام
سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ضلع بونیر، وفاقی حکومت کی امدادی کارروائیاں جاری
وزیراعظم شہباز شریف خود سیلاب ریلیف اقدامات کی نگرانی کر رہے ہیں: وفاقی وزیر
فوج، اداروں اور شہریوں نے متاثرین کیلئے مثالی کردار ادا کیا: امیر مقام
بونیر میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر پوری قوم افسردہ ہے: انجینئر امیر مقام
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بونیر کا دورہ کیا تھا، متاثرین سے اظہارِ ہمدردی, انجینئر امیر مقام
سیلاب زدگان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، مکمل بحالی تک ساتھ دیں گے: وفاقی حکومت
وزیراعظم نے ہدایت دی: تمام وسائل استعمال کر کے بجلی و سڑکیں بحال کی جائیں
پنجاب میں سیلاب کے بعد مریم نواز اور ٹیم کی دن رات متاثرین کی مدد جاری
ضلعی انتظامیہ کو ہدایت: سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ڈیٹا جمع کریں
2005، 2010، 2022 کے بعد ایک اور بڑا قدرتی سانحہ: انجینئر امیر مقام
سیلاب کے بعد انجینئر امیر مقام کا گلگت بلتستان سمیت تمام متاثرہ علاقوں کا دورہ
قوم نے ہر آزمائش کا مقابلہ اتحاد و حوصلے سے کیا: انجینئر امیر مقام
Comments are closed.