پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ قائم کردیا

17

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ قائم کردیا

پاک فوج  نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے حکومت کی اجازت کے بعد “سیلاب ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ” قائم کر دیا ہے

امدادی رقوم آرمی ریلیف فنڈ برائے سیلاب متاثرین (عسکری بینک جی ایچ کیو برانچ) کے  اکاؤنٹ نمبر:   00280100620583میں جمع کرائی جا سکتی ہیں

آئیں مل کر سیلاب زدگان کے دکھ درد میں شریک ہوں اور ان کی زندگیوں کو دوبارہ سہارا دینے میں اپنا حصہ ڈالیں

Comments are closed.