پی پی پی یو ایس اے کی خدمات قابلِ تعریف ہیں: صدر زرداری

17

پی پی پی یو ایس اے کی خدمات قابلِ تعریف ہیں: صدر زرداری

پی پی پی یو ایس اے میں توسیع ایک تاریخی سنگ میل ہے: صدر زرداری

پی پی پی یو ایس اے نے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنایا ہے: صدر زرداری

صدر زرداری نے ایک خط میں اس یقین کا اظہار کیا کہ خالد اعوان کی قیادت میں پی پی پی یو ایس اے پارٹی کے مشن کو آگے بڑھاتی رہے گی

Comments are closed.