اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں، 59 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ

13

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں، 59 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا شہر بھر میں بڑا کریک ڈاؤن

ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی نگرانی 59 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا گیا

48 فوڈ پوائنٹس کو اصلاحی نوٹسز جاری، 4 کو موقع پر سیل کر دیا گیا

5 فوڈ پوائنٹس پر صفائی کے ناقص انتظامات اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 95 ہزار روپے جرمانہ عائد

کارروائی کے دوران 80.83 کلوگرام/لیٹر ناقص اور غیر معیاری اشیاء تلف کر دی گئیں

شہریوں کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی

ناقص اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی

Comments are closed.