اسلام آباد پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گامزن!

14

ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گامزن!

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد ،

ایس ایس پی آپریشنز محمد شعیب خان نے اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے

اسلام آباد پولیس خواتین ،بچوں پر تشدد کے حوالے سے زیرو ٹاولرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔ایس ایس پی آپریشنز
شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔محمد شعیب خان

شہریوں نے زمینوں پر قبضے اور اور دیگر مسائل کے حل کے لیے اپنی شکایات پیش کیں ۔

اسلام آباد پولیس شہریوں کے ساتھ کھڑی ہے ، محمد شعیب خان

قانون کی بالا دستی کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا ، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان

Comments are closed.