سپیکر قومی اسمبلی کا ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس

15

اسلام اباد،3 ستمبر 2025

سپیکر قومی اسمبلی کا ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس

سیلاب سے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار

متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن پر اطمینان کا اظہار

پاک فوج،وفاقی اور صوبائی اداروں کو متاثرین کی فوری مدد فراہم کرنے پر خراج تحسین

مشکل وقت میں سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،سپیکر ایاز صادق

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے متاثرہ علاقوں کے دورے امدادی کارکنوں کےلئے حوصلہ افزائی کا باعث ہیں،سپیکر ایاز صادق

وزیراعلی پنجاب کی متاثرہ علاقوں میں موجودگی متاثرین کی دلجوئی کا باعث ہے،سپیکر ایاز صادق

وزیر اعلی پنجاب کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کام کی مانیٹرنگ کی حکمت عملی قابل تحسین ہے ،سپیکر سردار ایاز صادق

وزیراعلی پنجاب ساری صورتحال خود مانیٹر کر رہی ہے اور متاثرین تک امداد کی فراہمی بھی یقینی بنائی جا رہا ہے،سپیکر ایاز صادق

دریائے راوی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کروں گا اور متاثرین سے ملاقات کروں گا،سپیکر ایاز صادق

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اولین ترجیح ہے،سپیکر ایاز صادق

سیلاب متاثرین کی بحالی ایک قومی فریضہ ہے جسے پورا کریں گے،سپیکر ایاز صادق

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کےلئے بین الاقوامی برادری کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،سپیکر ایاز صادق

پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کی وزیراعلی پنجاب خود نگرانی کر رہی ہیں،سپیکر سردار ایاز صادق

جو لوگ سیلاب کے باعث شہید ہوگئے ان کےدرجات کی بلندی کے لئے دعاگو ہیں،سپیکر سردار ایاز صادق

مستقبل میں سیلاب سے بچاو کےلئے وفاق اور صوبوں کو ملکر متفقہ لائحہ عمل اپنانا ہوگا،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

دعا ہے اللہ تعالیٰ سندھ کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھے،آمین،سپیکر ایاز صادق

Comments are closed.