گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دھماکہ میں 14 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار
3 ستمبر 2025
کوئٹہ کے سریاب روڈ پر شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب دھماکا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دھماکہ میں 14 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار
گورنر خیبر پختونخوا کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار
گورنر کا دھماکہ کے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
افسوسناک واقعہ پر بلوچستان حکومت و عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، فیصل کریم کنڈی
غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، فیصل کریم کنڈی
واقعہ انتہائی افسوسناک اور انسانیت دشمن اقدام ہے،فیصل کریم کنڈی
بیگناہ افراد کا ناحق خون بہانے والے انسانیت اور بلوچستان کے امن کے دشمن ہیں، فیصل کریم کنڈی
Comments are closed.