اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ترجمان حکومت اور کوآرڈینیٹرز کی تعیناتی سے متعلق بلوچستان حکومت کی اپیل خارج کردی۔

13

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ترجمان حکومت اور کوآرڈینیٹرز کی تعیناتی سے متعلق بلوچستان حکومت کی اپیل خارج کردی۔

اسلام آباد: بلوچستان حکومت نے ہائیکورٹ بلوچستان کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔

اسلام آباد: عبدالصادق خلجی کی درخواست پر بلوچستان ہائیکورٹ نے ترجمانوں اور کوآرڈینیٹرز کی تعیناتی کو غیر آئینی قرار دیا تھا۔

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس محمد ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

اسلام آباد: جسٹس اشتیاق ابراہیم خان اور جسٹس علی باقر نجفی بھی بینچ کا حصہ تھے۔

اسلام آباد: ایڈووکیٹ جنرل نے بلوچستان حکومت کی جانب سے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔

Comments are closed.